Father Quotes in Urdu English Poetry About Father in Urdu
والد دنیا کا واحد شخص ہے آپکو خود سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتا ہے۔
Father Quotes in Urdu English
کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں میرے بابا مجھے شدت سے یاد آتے ہیں
father quotes in urdu text
ڈال کے وہ پس پشت بھی آرزو میں اپنی
سارے جہاں کی خوشیاں میرے لئے لاتا ہے ۔
father quotes in urdu sad
بازار سے سب مل جاتا ہے ماں جیسی جنت اور باپ جیسا
سایہ کبھی نہیں ملتا
father quotes in urdu text in english
یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے دکھ سنا ہے باپ زندہ ہو تو کا نئے بھی نہیں چبھتے
father quotes in urdu after death
بیٹیاں باپ کے انکھوں میں چھپے خواب کو پہچانتی ہیں
father quotes in urdu english from daughter
تصور میں میرے ابو کا چہرہ اب تک مسکراتا ہے ان کو مرحوم کہتے ہوئے میرا دل ڈوب جاتا ہے
father quotes in urdu text from daughter
گھر پہ باپ کی آواز بھی بڑی نعمت ہے اور دروازے
کے باہر باپ کی جوتیوں کا اپنا ہی ایک رعب ہے
father quotes in urdu from daughter
چاہت ، شفقت ، همت ، قربانی یکجاء لکھوں تو ۔۔۔۔ بابا جانی
father quotes in urdu
مجھ کو چھاوں میں رکھا، خود جلتا رہا دھوپ میں نے دیکھا ہے ایک فرشتہ باپ کے روپ میں
father quotes in urdu text
باپ وہ عظیم ہستی ہے جس کے پسینے کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی
father quotes in urdu english
باپ اولاد کیلئے ڈھال ہے جو بھی اپنی اولاد سے غافل نہیں ہوتا
father quotes
باپ کی دولت نہیں سایا ہی کافی ہوتا ہے
father quotes in english
لکھتے لکھتے ہیں قلم سوکھ گیا
میری باپ کی تعریفوں کا بھی جواب نہیں
urdu quotes
ان کے سائے میں بخت ھوتے ھیں باپ گھر میں درخت ھوتے ھیں
emotional quotes in urdu text
ایک مدت سے پکارا نہیں ”ابو “
کہہ کر
ایک مدت سے ہوا یہ لفظ رخصت
گھر سے
urdu emotional quotes
دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے
emotional quotes about father
ممکن ہوتا اگر کسی کو عمر لگانا تو میں اپنی ہر سانس اپنے بابا کے نام لکھتا
emotional quotes for father
والد کا سایہ سر پر نہ ہو تب محسوس ہوتا ہے زمانے کی دھوپ کی تھی تپش ہے
father emotional quotes
وہ پیر جس کی چھاؤں میں
کٹی تھی عمر گاؤں میں
میں چوم چوم تھک گیا
مگر یہ دل بھرا نہیں
quotes about father in urdu
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا :
باپ کی دعا اولاد کے لیے ایسی ہے جیسے نبی کی دعا امت کے لیے
emotional father quotes
اگر سارے کندھے باپ کے کندھوں کی طرح ہوتے تو یقیناز مین بہت خوبصورت جگہ ہوتی
quotes about father
سورج اور ” والد ” کی گرمی برداشت کرنا سیکھو ۔ ۔ ۔ جب یہ ڈوب جاتے ہے ہر طرف اندھیرا ہو جاتا ہے
emotional quotes about father
باپ وہ واحد شخص ہے جس کے جوتوں سے بھی بیٹی کو محبت ہوتی ہے
Father Quotes in Urdu English
باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تک ماں دعا ہے جو صد اسا یہ فکن رہتی ہے
about father poetry
باپ کی یاد ایک ایسی شمع کی طرح ہے جو ہمیشہ جلتے رہتی ہے
Baap quotes in urdu
یہ اذیت ہے اور مسلسل ہے بابا آپ کو دیکھ نہیں پاتے ، سن نہیں پاتے
father death quotes in urdu
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔
جس کی دستر خوان پر موجود گی اور کمرے کے باہر اتارے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس لاتے ہیں ۔
missing dead father quotes in urdu
باپ مر جاتا ہے اس سوچ میں وہ مر جائے گا تو بیٹیاں کہاں جائیں گیں
most emotional quotes about father
باپ کی محبت ایک ڈھال کی مانند ہوتی ہے جو اپنے خاندان کو زندگی کے طوفانوں سے بچاتی ہے
Father quotes in urdu sad
میں نے ہاتھوں سے بھجائی ہے دہکتی ہوئی آگ اپنے بچے کے کھلونے کو بچانے کے لیے
missing father quotes in urdu
کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ
جاتے ہیں میرے بابا مجھے
شدت سے یاد آتے ہیں
father and daughter relationship quotes in urdu
تیرے غصے بھرے لہجے کو ترستا ہوں بہت اپنے راجہ کو کچھ تو سناؤ بابا
sad father quotes
باپ کا وجود وہ چٹان ہے جو ہمیں زندگی کی بر آندھی سے محفوظ رکھتا ہے۔
new father quotes
چاہے کتنا ہی بوڑھا کیوں نا ہو مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ھے
new father poetry
یقین کریں “باپ” دنیا کا وہ واحد شخص ہے جو خود سے بھی زیادہ ” آپکو” کامیاب دیکھنا چاہتا ہے ۔ والد کی ناراضگی، یعنی اللہ کی ناراضگی
most emotional quotes
پسینہ میں شرابور وجود لیے کڑی دھوپ میں در بدر پھرتے ہوے
baba jani Quotes in urdu
گھر میں باپ کی آواز بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
باپ کا ہاتھ کندھوں پر ہو تو انسان دنیا کا طاقتور ترین انسان ہوتا ہے
باپ
ایک ایسا کریڈٹ کارڈ ہے جن کے پاس بیلنس نہ ہوتے ہوئے بھی ہمارے خواب پورے کرنے کی کوشش ہے۔
1 thought on “Father Quotes in Urdu English emotional quotes about father”